Posts

Showing posts with the label Arshad nadeem

پاکستان کا گولڈ میڈلسٹ ہیرو ارشد ندیم

Image
 جیولین سٹار ارشد ندیم نے ایک تاریخ رقم کردی۔انہوں نے بدھ کو اولمپک میں نیا ریکارڈ قائم کیا اور پاکستان کو چالیس سال بعد گولڈ میڈل بھی جیت کردیا۔ 27 سالہ نوجوان نے گولڈ میڈل حاصل کرنے کے لیے 92.97 میٹر کی تھرو لگائی اور پاکستان کے لیے چالیس سال بعداولمپکس میں پہلا گولڈ میڈل جیتا۔اس تھرو نے اولمپک ریکارڈ بھی قائم کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ناروے کے اینڈریاس تھورکلڈسن کے پاس تھا۔ اس نے 2008 کے بیجنگ گیمز میں رجسٹریشن کروائی تھی۔ ارشد ندیم کے بارے میں اہم معلومات 1 ارشد ندیم کے پاس پانچ گولڈ میڈل ہیں ۔ 2 ارشد ندیم نے کیرئیر کا آغاز 2015 میں کیا۔ 3 ارشد ندیم 2 جنوری 1997 میں پیدا ہوئے۔